حوثیوں نے امریکی بحریہ کے جہاز کو نشانہ بنانے کی تردیدکی

صنعا:حوثی تحریک نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اس کی فورسز نے امریکی بحری جنگی جہاز پر میزائیل سے حملہ کیا تھا۔ امریکی بحریہ کا کہنا تھا کہ حوثیوں کے کنٹرول والے یمنی علاقے سے میزائیل داغے گئے تھے مگر اس کے جہاز پر نہیں لگے بلکہ پہلے ہی پانی میں گر گئے۔
ایک حوثی افسر نے نام کی رازداری کی شرط پر رائٹر کو بتایا کہ حوثی تحریک نے یمنی آبی حدود میں کسی بھی بحری جہاز کو نشانہ نہیں بنایا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Yemens houthi movement denies attack on u s warship official in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply