جنوری میں یمن پرکیا گیا حملہ فائدے کا سودا رہا، کئی اہم معلومات ہاتھ لگیں:امریکہ

واشنگٹن: امریکہ نے پچھلے ماہ یمن پر حملہ کرنے کے بعد وہاں سے القاعدہ سے وابستہ ’عقاب کے بارے میں بہت اہم معلومات اکٹھی کی ہیں جو دھماکہ خیز مادے کی تیاری نشانہ لگانے کی تکنیک ، تربیت اور بھرتی کے عمل پر مشتمل ہیں۔ یہ بات ایک سینئر امریکی افسر نے بتائی ہے۔ افسر نے نام راز میں رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ عقاب جس طرح عرصہ سے خطرہ بناہوا ہے یہ اندرونی معلومات بہت قیمتی ہیں۔
یہ تنظیم اپنے یہاں دنیا کے سب سے خطرناک بم بنانے والوں ابراہیم حسن السبری کے باوجود ہونے پر فخر کرتی ہے اور عقاب 2009 سے ہی اس وقت سے جب کرسمس کے دن ڈیٹرائٹ جانے والے جہاز کو اڑانے کی کوشش کی تھی، امریکی حکومت کے لئے تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Yemen raid was success gathered vital intelligence in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply