فوج کو ہر جنگ کے لیے تیار رہنے کے حکم کے ساتھ شی جن پینگ نے دوسری میعاد کا آغاز کیا

بیجنگ: چینکے صدر شی جن پینگ نے23کروڑ نفری فوج کو، دنیا کے سب سے بڑی فوج کہی جاتی ہے، حکمرں کمیونسٹ پارٹی کا ہمیشہ وفادار رہنے اور جنگ کس طرح جیتی جاتی ہے اس پر اپنی تما تر توجہ مرکوز رکھ کر ہمہ وقت جنگ کے لیے تیار رہنے کے حکم کے ساتھ اپنے دور صدارت کی دوسری میعاد کا آغاز کیا۔
64سالہ شی جن نے جمعرات سے اپنی دوسری میعاد شروع کرتے ہوئے اعلیٰ فوجی افسران کے ساتھ اجلاس کیا۔ شی جو چینی فوج کی اعلیٰ کمان سینٹرل ملٹری کمیشن کے سربراہ ہیں،مسلح افواج کے اعلیٰ افسران سے آراستہ اس کمیشن میں واحد غیر فوجی رہنما ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Xi jinping orders chinese army to be combat ready as he begins 2nd term in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply