سعودی عرب پر میزائل حملہ کی علامی رہنماؤں نے سخت تنقید کی

دوبئی: عالمی رہنماؤں نے کئی ہائشی علاقوں کو ہدف بنا کر سعودی عرب پر یمن سے میزائل حملے کی شدید مذمت کی۔واضح رہے کہ اتوار کی شب میں یمن میں حوثی ملیشیا نے 7مزائل داغے۔
اس حملے کے جواب میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای)،بحرین ،اردن، پاکستان اور عرب لیگ نے اس حملہ کی ، جس میں ایک غیر فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے تھے، شدید مذمت کی ۔
بین الاقوامی سطح پر تسلیم کی جانے والی یمن حکومت نے بھی، جو 2015سے حوثی ملیشیا کےخلاف نبردآزما ہے ،حوثی حملے کیمذمت کی۔ دریں اثنا امریکہ نے مملکت کی سرحدوں کے تحفظ کرنے میں سعودی عرب ک کی حمایت کرنے کی تصدیق کر دی۔

Title: world leaders unite in condemnation of houthi missile attack on saudi arabia | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply