شام میں حلب کے مشرقی علاقے حلب کی لڑائی میں 338 افراد ہلاک:ڈبلیو ایچ او

جنیوا: (رائٹر) شام کے حلب کے مشرقی علاقے کی لڑائی میں گزشتہ ہفتہ سے چند دنوں میں 338 افراد کی موت ہو گئی۔ عالمی ادارہ صحت کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ مرنے والوں میں 106 بچے شامل ہیں۔ جنگ میں 846 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 261 بچے ہیں۔
جینوا میں ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی منیجمنٹ کے سربراہ نے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت نے حلب میں فوری جنگ بندی نافذ کرنے، صحت کے مراکز پر حملہ نہیں کرنے، زخمیوں اور بیمار لوگوں کو باہر نکالنے اور انسانی امدادی سامان لے جانے والوں کو محفوظ راستہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Title: who says 338 killed in eastern aleppo in past few weeks | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply