شمالی کوریا سے مذاکرات خارج از امکان نہیں : امریکی نائب وزیر خارجہ

ٹوکیو:(رائٹر)امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان جے سلون نے کہا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ راست بات چیت کو خارج از امکان قرار نہیں دیاہے۔
مسٹر سلون نے جاپان کے نائب وزیر خارجہ شنسوکے سگیاما کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ ”ہمیں شمالی کوریا کے ساتھ راست بات چیت سے انکار نہیں ہے۔“
مسٹر سلون جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے دورے پر جائیں گے۔یہ دورہ ایسے وقت ہورہا ہے جب صدر ڈولنڈ ٹرمپ کے آئندہ ماہ اس خطہ کے دورے کا امکان ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: We dont rule out eventual direct talks us on n korea in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply