وینزوئیلا کی اپوزیشن نے امریکی کانگریس سے گولڈ مین ساک سودے کی تحقیق کرنے کی درخواست کی

کراکس: (رائٹر) وینزوئیلا کی اپوزیشن کی قیادت والی قومی اسمبلی نے امریکی کانگریس سے گولڈ مین ساک گروپ کے ساتھ ہوئے سودے کی تحقیق کرنے کی درخواست کی ہے جس میں اس گروپ نے 2.8 ارب ڈالر مالیت کے وینزوئیلا بونڈز بہت سستے میں خریدے ہیں۔
نیویارک کا سرمایہ کاری بنک وینزوئیلا کے سیاست دانوں اور نیویارک میں بائیں بازو کے صدر نکولس مادورو کی مخالفت میں مظاہرے کرنے والوں کے نشانے پر ہے۔ صدر مادورو کا کہنا ہے کہ اس سودے سے نقدی کی کمی کا شکار حکومت کو کروڑوں ڈالر مل جائیں گے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Venezuelan opposition condemns goldman for 2 8 billion bond deal in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply