امریکہ کی عالمی برادری سے شمالی کوریا پر دباو¿ ڈالنے کے لیے مشترکہ کارروائی کی اپیل

جنیو:امریکہ نے کل بین الاقوامی برادری سے شمالی کوریا کو ممنوعہ جوہری اور میزائل پروگرام ترک کرنے پر دباو¿ ڈالنے کے لئے مشترکہ کارروائی کی اپیل کی اور کہا کہ وہ نئی پابندی پر کام کررہا ہے۔ جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کے سینئر فوجی افسران نے شمالی کوریا کے مسلح پروگراموں پر اقوام متحدہ کے منعقدہ کانفرنس کے لئے طویل تعاون سے متعلق تکنیکی تجویز تیار کی تھی۔ امریکی سفیر (برائے تخفیف اسلحہ) رابرٹ ووڈ نے کہا ہے کہ یہ اجلاس کا انعقاد نیوکلیائی اور بیلیسٹک میزائل پروگراموں پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی تجویزوں کی خلاف ورزی کے لئے شمال کوریا کی عالمی مذمت اور واضح طور پر مواخذے کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us urges concerted international effort on north korea in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply