امریکہ میں آلودہ پانی پینے سے معذورہونے والے فوجیوں کو 2.2 ارب ڈالر کی ا مداد

واشنگٹن: امریکہ کے اوباما انتظامیہ نے نارتھ کیرولینا کے لیزونے میں ایک فوجی کیمپ میں رہنے کے دوران آلودہ پانی پینے سے معذور ہوئے سینئر فوجیوں کو 2.2 ارب ڈالر کی اقتصادی امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے آج اس کی اطلاع دی۔ اے پی کے مطابق اس فیصلے کا اعلان حکومت نے اپنے سرکاری خط ‘فیڈرل رجسٹرار’ میں نوٹس جاری کر کے کیاہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us to pay 2 2 bln dollar to military veterans exposed to tainted water in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply