امریکہ نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کا انتباہ دیا

نیو یارک: امریکہ نے انتباہ دیا ہے کہ اگر روس نے ایران کی حمایت جاری رکھی تو پھر امریکہ کو جبراً ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کرنا پڑے گی۔
اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کی امریکی تجویز کو روس کی جانب سے ویٹوکیے جانے کے بعد امریکی ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے ہنڈراس کے دارالخلافہ تیگو سگالپا کے سفر کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے کہی اور مزید کہا کہاگر اقوام متحدہ کوئی کارروائی نہیں کرتی ہے تو ہمیں اپنے بل بوتے پر ہی کوئی کارروائی نہیں کرنی ہوگی۔
لیکن ہیلی نے کارروائی کی نوعیت کے حوالے سےتفصیل نہیں بتائی۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ میں روس کا ویٹو کرنا ایک طرح سے امریکہ کی شکست تصور کی جاتی ہے۔

Title: us threatens action against iran after russia un veto | In Category: دنیا  ( world )
Tags: , ,

Leave a Reply