یمن میںامریکی حملوں میں مزید 3القاعدہ انتہا پسند مارے گئے

واشنگٹن:امریکی فوج نے کہا ہے کہ یمن میں گزشتہ ہفتے کئے گئے دو حملوں میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے تین انتہاپسند مارے گئے ہیں۔ امریکی فوج کے ٹاپ کمانڈر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حملے گزشتہ ہفتے 29دسمبر اور ا8 جنوری کو کیے گئے تھے۔
دونوں حملے الایرد صوبے میں کئے گئے تھے۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ حملے کیسے کئے گئے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us strike killed three al qaeda millitants in yemen in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply