شمالی کوریا کے خطرے سے نمٹنے کے لیے امریکہ و جنوبی کوریا میں فوجی سطح پر تبادلہ خیال

واشنگٹن:امریکہ اور جنوبی کوریا کے فوجی سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان بڑے پیمانے پر ہو رہی مشترکہ مشقوں کے جواب میں شمالی کوریا کی جانب سے اشتعال انگیز کارروائی کئے جانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل کے صدر جوزف ڈونفورڈ کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا، “فوجی سربراہان نے اس امکان کو تسلیم کیا کہ شمالی کوریا اہم فول ایگل مشق کے دوران اشتعال انگیز کارروائیکر سکتا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فوجی رہنماؤں نے 30 منٹ تک جاری رہی بات چیت کے دوران جوابی متبادل پر تبادلہ خیال کیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us south korean military chiefs discuss north korean threat in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply