یمن میں گذشتہ ہفتہ کے فضائی حملہ میں القاعدہ کا دہشت گرد مارا گیا:امریکہ

واشنگٹن:امریکی فوج کی جانب سے 29 ستمبر کو یمن کے بیضا صوبے میں کئے گئے حملے میں القاعدہ کا ایک شدت پسند ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمان نے یہ اطلاع دی ہے۔
مقامی حکام نے رائٹر کو بتایا کہ گزشتہ ہفتے یمن کے بیضا صوبے میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کی یمن شاخ کے دو سینئر ارکان مارے گئے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us says strike in yemen last week killed al qaeda militant in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply