امریکہ کا میانمار پر روہنگیا معاملہ پرپابندی لگانے کا منصوبہ

واشنگٹن:(رائٹر)امریکہ میانمار میں اقلیتی روہنگیا مسلم فرقہ کے لوگوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کو پر ورلڈ میگنٹسکی قانون کے تحت میانمار پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنارہاہے۔
امریکی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کرکے آج یہ اطلاع دی۔ بیان کے مطابق امریکہ نے میانمار کے رخائن صوبہ میں روہنگیائی مسلم اور دوسرے فرقہ کے لوگوں پر ہورہے مظالم پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کیلئے سماج دشمن عناصر کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us says it is considering sanctions over myanmars treatment of rohingyas in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply