صدر امریکہ نے جرمن چانسلر مرکل سے ہمدردی ظاہر کی

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے آج جرمنی کی چانسلر انجلا مرکل سے ٹیلی فون پر بات کرکے جرمنی میں حال ہی میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں اور جنوبی جرمنی میں پرتشدد حملوں کے لئے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
وائٹ ہاوس کے مطابق مسٹر اوباما نے جرمنی میں ہوئے دہشت گردانہ واردات کے لئے جانچ میں پورا تعاون دینے کی پیشکش کی ہے۔ دونوں نے یوکرین کی صورتحال پر بھی بات کی اور مشرقی یوکرین میں لڑائی کے خاتمہ کے لئے ٹھوس قدم اٹھائے جانے کی بات دہرائی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us president offers sympathy to german chancellor in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply