جاپان میں امریکی بحریہ کا اڈہ بند

ٹوکیو: جاپان کے مغربی ساسیبو علاقے میں امریکی بحریہ کے اڈے کو گولیاں چلنے کی اطلاعات کے بعد آج بند کر دیا گیا۔ بحریہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ساسیبو میں امریکی بحریہ کے اڈے کو بند کر دیا گیا ہے لیکن وہاں کسی بندوق بردار اب موجود ہونے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
جاپان میں امریکی بحریہ کے لئے ڈپٹی پبلک افیئرس آفیسر ڈیرن ولسن نے بتایا کہ دارالحکومت ٹوکیو سے 980 کلومیٹر مغرب میں بحریہ اڈے کی ایک عمارت سے گولیاں چلنے کی اطلاعات کے بعد عمارت کو احتیاطاًبند کر دیا گیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us military bases in japan closed in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply