یمن میں امریکی ڈرون حملہ میں13مشتبہ داعشی انتہاپسند ہلاک

عدن،یمن:سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق وسطی یمن میں ایک امریکی ڈرون حملہ میں دولت اسلامیہ فی العراق والشام (داعش) کے 13مشتبہ انتہا پسند مارے گئے۔ذرائع کے مطابق بائدہ مین یہ حملہ اسلحہ سے لیس افراد کو لے جارہی دو کاروں کو نشانہ بنا کر کیا گیا ہے۔
بائدا میں یہ ڈرون حملہ یمن میں داعش کے خلاف دوسرا امریکی حملہ ہے۔پہلا حملہ ایک ہفتہ پہلے اس وقت ہوا تھا جب امریکی فوج نے کاہ کہ اس نے اسی صوبہ میں داعش کے ایک تربیتی کیمپ پر حملہ کر کے درجنوں جہادیوں کو ہلاک کر دیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us drone strike kills 13 is fighters in yemen in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply