امریکی حملہ میں القاعدہ کے 13 انتہاپسند ہلاک

واشنگٹن:یمن میں امریکہ کی انسداد دہشت گردی کارروائی میں القاعدہ فی جزیرة العرب کے تیرہ انتہا پسند مارے گئے۔ دہشت گردی مخالف یہ3 فضائی حملے کے لئے اس نے 24 اگست سے 4 ستمبر کے درمیان کئے تھے۔
امریکی سینٹرل کمان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے یہ القاعدہ فی جزیرة العرب میں کو نشانہ بناکر کئے۔ یہ تینوں حملے مرکزی یمن کے شبواہ علاقہ میں کئے گئے مگر یہ تفصیل نہیں بتائی گئی کہ حملے کس طرح کئے گئے اور مرنے والوں کی شناخت کیا تھی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us counterterror strikes in yemen kill 13 al qaeda operatives in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply