امریکہ فضائی حملوں میں شامی شہریوں کی ہلاکت کی باقاعدہ تحقیقات شروع

واشنگٹن:امریکی سنٹرل کمانڈ نے ایک بیان جاری کر کے کہا کہ امریکی فوج شام میں منبج کے نزدیک فضائی حملوں میں شامی شہریوں کی ہلاکت کے معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
بیان کے مطابق امریکہ کی قیادت والے فوجی اتحاد نے دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منبج علاقے میں فضائی حملے کئے ہیں۔
یہ اعلان 19جولائی کو اتحادیوں کی بمباری کی، جس میں درجنوں شہری ہلاک ہو گئے تھے، پنٹاگون کے ذریعہ باقاعدہ تحقیقات شروع کیے جانے کے ایک روز بعد کیا گیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us centcom probing civilian deaths in new manbij syria attack in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply