یہودیوں کے مذہبی اداروں اور اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ناقابل قبول۔ امریکی اٹارنی جنرل

واشنگٹن:امریکہ کے اٹارنی جنرل جیف سیسنش نے کہا ہے کہ یہودیوں کے خلاف حالیہ بم حملوں کی دھمکیاںناقابل قبولہیں اور یہ بہت سنگین اور تباہ کن سوچ ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز امریکہ کی 12 ریاستوں کے مختلف یہودی کمیونٹی مراکز اور اسکولوں میں بم حملے کی کئی دھمکیاں دی گئی تھیں۔ قابل غور ہے کہ امریکہ کے فلاڈیلفیا کے ایک یہودی قبرستان میں گذشتہ ہفتے بہت سی قبروں کو نقصان پہنچا گیا تھا جس کے بعد امریکہ میں مسلسل یہودی اداروں پر بم حملے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us attorney general calls threats against jewish groups unacceptable in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply