امریکہ نے آسٹریلیا سے چین کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے کو کہا

سڈنی: (رائٹر) امریکہ کے ایک سینئر فوجی افسر نے آج کہا کہ آسٹریلیا کو امریکہ کے ساتھ مضبوط اتحاد اور چین کے ساتھ قریبی تعلق میں سے ایک کو منتخب کرنے اور بحیرہ جنوبی چین پر چین کے دعوے کے بارے میں مزید سخت موقف اپنانا پڑے گا۔
امریکی فوج کے اسسٹنٹ چیف آف اسٹاف کرنل ٹوم ہینسن نے آسٹریلیا براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ریڈیو پر انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلیا کو امریکہ کے ساتھ اتحاد اور چین کے ساتھ قریبی تعلقات میں سے ایک کو منتخب کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کو دونوں ممالک سے اپنے تعلقات کے بارے میں فیصلہ اپنے قومی مفاد کو ذہن میں رکھ کر کرنا ہوگا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Us asks australia to adopt taugh stand towards china in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply