سیکورٹی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے جنوبی کوریا کے چھٹے اور نہایت مہلک ایٹمی تجربہ کے بعد پیر کوراتفاق رائے سے اس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی قرار داد کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا جس کی رو سے ا س کی ٹیکسٹائل کی برآمدات اور خام تیل کی درآمدات پر پابندی لگ گئی ۔
15 رکنی سلامتی کونسل کے ذریعہ شمالی کوریا کے خلاف بیلسٹک میزائل اور ایٹمی پروگراموں کی وجہ سے 2006 سے اتفاق رائے سے پا س کی گئی یہ نویں پابندی ہے۔ کوریا کے تجارتی سرمایہ کاری پروموشن ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق کپڑا 2016 میں 75.20کروڑ امریکی ڈالرکے کاروبار کے ساتھ کوئلہ اور دیگر معدنیات کے بعد شمالی کوریا سب سے بڑا برآمد کنندہ تھا۔اس میں سے 80 فیصد سے زائد کپڑے چین سے برآمد کیے گئے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Un security council slaps new sanctions on north korea in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply