شمالی کوریا کے خلاف سیکورٹی کونسل نے نئی پابندیاں عائد کیں

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے ماہ ستمبر میں کئے گئے پانچویں اور سب سے بڑے ایٹمی تجربہ کے بعد اس کی سالانہ برآمد اتی آمدنی کم کرنے کے نقطہ نظر سے نئی اقتصادی پابندیاں لگائی ہیں۔
ان پابندیوں سے اس میں ایک چوتھائی سے بھی زیادہ کمی آجائے گی۔ 15 رکنی سلامتی کونسل نے اتفاق رائے سے ایک قرار داد منظور کی ہے جس کا مقصد شمالی کوریا کی کوئلہ کی برآمد ات میں 60 فیصد کمی لانا ہے۔ اس میں تانبہ، نکل ، چاندی ، زنک اور مورتیوں کی برآمدات پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Un imposes additional sanctions against north korea in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply