یوکرین نے ٹرمپ کی قیادت میں امریکی حمایت جاری رہنے کی امید ظاہر کی

کیف: یوکرین کے صدر پیٹرو یورو شینکو نے امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے کہ امریکہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع میں یوکرین کی حمایت کرنا جاری رکھے گا۔
صدر یورو شینکو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین دو اہم شعبوں میں آگے بھی امریکہ کی حمایت کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اہم سدھاروں کے نفاذ اور روسی جارجیت کے خلاف یوکرین کی لڑائی کے لئے امریکی حمایت بہت اہمیت کی حامل ہے۔ ۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ukraine hopes us administration will continue to support the course of ukraine in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply