یو کے نے صرف 6ماہ میں ایک بلین پونڈ کا اسلحہ فروخت کر دیا

لندن: حکومتی اعداد و شمار کے مطابق2017کے پہلے 6ماہ کے دوران برطانیہ نے سعودی عرب کو 1.1بلین پونڈ کا فوجی سازو سامان فروخت کر دیا۔ بین الاقوامی تجارت کے محکمہ(ڈی آئی ٹی) سے جاری تازہ ترین گوشوارے میں دکھایا گیا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کو اپریل اور جون کے درمیان836ملین پونڈ کا اسلحہ اور دیگر قسم کا فوجی سازو سامان فروخت کیا ہے ۔
جو جنوری اور امرچ کے درمیان 208ملین ڈالر کے علاوہ ہے۔ برطانیہ کے ذریعہ سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کیے جانے کی لیبر پارٹی اور تحریکیوں نے یہ کہتے ہوئے سخت مذمت کی ہے کہ سعودی عرب کی یمن میں بمباری جاری ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Uk sells 1 1bn worth of arms and military kit to saudi arabia in first half of 2017 in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply