آئندہ عشرے کے اختتام تک یو کے کی آبادی 70ملین ہو جائے گی

لندن: دفتر برائے قومی اعداد و شمار (او این ایس)کے مطابق آئندہ دہائی کے خاتمہ تک برطانیہ کی آبادی 70ملین سے زیادہ ہو جائے گی۔2016میںیوکے کی آبادی کا تخمینہ 65.6ملین لگایا گیا تھا۔
او این ایس نے اب جو تعداد پیش کی ہے وہ اگلے دس سال، کے دوران 3.6ملین یا 5.5فیصد کے اضافہ کے ساتھ ہے جس سے 2029تک آبادی70ملین سے پار ہو جائے گی۔
یہ 2014میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے لیے بتائی کی مدت سے دو سال زائد ہے ۔2014میں بتایا گیا تھا کہ 2027کے وسط تک یہ آبادی70ملین سے پار کر جائے گی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Uk population to pass 70m in 2029 ons projections say in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply