یو کے ایر فورس کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقہ میں گر کر تباہ

لندن: برطانوی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کی وجہ سے آج ویلس کے ایک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ برطانیہ کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں آگ لگنے سے پہلے ہی تمام لوگ محفوظ اترنے میں کامیاب ہو گئے۔
وزارت نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے قومی پارک میں ہنگامی صورت حال میں اتارا گیا۔ میڈیا فوٹو گراف میں کر اران علاقے میں ایک پہاڑی چوٹی سے دھواں اٹھتا ہوا دکھایا گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام لوگ محفوظ ہیں۔ نارتھ ویلز پولس نے بتایا کہ موقع پر ایمرجنسی خدمات کے عملہ کو تعینات کردیا گیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Uk air force helicopter makes forced mountain landing in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply