نائجرمیں گھات لگا کر کیے گئے حملہ میں10مقامی و امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

واشنگٹن: (رائٹر) افریقی ملک نائجر میں کل نائجر کے پانچ سپاہی اور دو امریکی فوجی کمانڈر سمیت امریکی اسپیشل فورسز کے پانچ فوجی اس وقت ہلاک اورکئی زخمی ہو گئے جب ایک مشترکہ گشتی پارٹی پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا ۔
افسران نے زخمیوں کی صحیح تعداد نہیں بتائی ہے۔یہ حملہ جس علاقہ میں ہوا وہ تنظیم القاعدہ فی بلاد المغرب الاسلا می کا گڑھ سمجھا جاتا ہے ۔تاہم ابھی تک اس بات کا علم نہیں ہو سکا ہے کہ امریکی و امریکی حمایت یافتہ فورسز پر کس نے یہ حملہ کیا ۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: U s nigerien troops killed in ambush on patrol in niger in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply