شام کی فوج کی طرف سے جنگ بندی ختم

بیروت:شام کی فوج کی طرف سے اعلان کردہ جنگ بندی کل نصف شب ختم ہو گئی اورپیر کو اس میں توسیع کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ امریکہ اور روس کی بات چیت کے بعد 12 ستمبر کو جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔
باغیوں اور حکومت دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔جنگ بندی کی خلاف ورزی اس وقت ہوئی جب شامی حکومتی فوج پر ہلاکت خیز امریکی فضائی حملہ کیا گیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: U s led air attack end the syria ceasefire in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply