شام کے شہر رقہ کی بازیابی کے لیے شامی ڈیموکریٹک فورسز نے مشترکہ فوجی کارروائی کو اعلان کیا

عمان: (رائٹر) امریکی حمایت یافتہ سیریا ڈیموکریٹک فورس (ایس ڈی ایف) نے کہا ہے کہ اس نے دولت اسلامیہ فی العراق و الشام(داعش) کے فی الحال اصل دارالخلافہ الرقہ شہر پر دوبارہ قبضے کے لئے مشترکہ فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا۔
یہ مشترکہ کارروائی امریکی فضائیہ کی مدد سے آج ہی شروع ہوجائے گی۔ عین العیسی قصبہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ایس ڈی ایف کے کمانڈروں نے بتایا کہ مشترکہ فوجی مہم کا مقصد دہشت پسند داعش پر دباؤ بڑھانا اور اس کے دہشت گردوں کے تسلط سے الرقہ کو آزاد کرنا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: U s backed rebels launch operation to retake raqqa in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply