حلب میں شہریوں پر ظلم و زیادتی سے بان کی مون فکرمند

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے شام کے شہر حلب میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی ایک بڑی تعداد پر تشدد کی خبروں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
مسٹر مون کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے آج ایک بیان میں بتایا کہجنرل سکریٹری نے متعلقہ فریقوں سے اپنی تشویش کا اظہار کیاہے۔وہ اپنے خصوصی ایلچی کو شام کے تمام فریقوں کی تشویش فوراً دور کرنے کی ہدایت دی ہیں۔
حکومتی فوج کی تیزی کے ساتھ پیشقدمی کے خلاف پسپائی اختیار کرتے ہوئے شامی باغیوں نے مشرقی حلب میں واقع اپنے سابق ٹھکانوں سے جوابی کارروائی کی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: U n secretary general alarmed over reports of atrocities in aleppo in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply