اقوام متحدہ کے ایلچی نے شام کے بارے میں میٹنگ کو مایوس کن بتایا

نیویارک: اقوام متحدہ میں شام کے ثالث اسٹافن ڈی مستورہ نے بین الاقوامی شامی امداد گروپ کی میٹنگ کو “طویل، تکلیف دہ اور مایوس کن” بتایا حالانکہ ان کا خیال ہے کہ روس اور امریکہ شام میں امن قائم کرنے کے حوالے سے سنجیدہ ہیں۔
مسٹر ڈی مستورہ نے عالمی لیڈروں کی بیٹھک کے موقع پر علاحدہ سے منعقد اس میٹنگ کے بعد کہا کہ شام میں یہ اعلان کرنا غلط تھاجنگ بندی ختم ہو گئی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: U n envoy says syria meeting long painful and disappointing in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply