مصر میں فوجی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک

دبئی: مصر کے ایک فوجی ترجمان تمیر الرفاعی کے دستخط سے جاری ایک بیان کے مطابق شورش زدہ صوبے شمالی سینائی میں فوج کی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے ۔ فوج کے ترجمان تعمیر الرافع نے ایک بیان جاری کرکے کہاکہ کل شمالی سینا ئی میں فوج نے شمالی سینائی میں ان ٹرکوں کو جن میں دہشت گرد سوار تھے ، نشانہ بنا کر کارروائی ۔ اس کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے ۔
فوج نے ٹرک سے دھماکہ خیزماود تیار کرنے مٰن استعمال کیا جانے والا سازو سامان، کثیر مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کیا۔ واضح رہے کہ صدر محمد مرسی کو 2013 میں فوج کی جانب سے معزول کئے جانے کے بعد سے صوبہ سینائی میں پولیس اور فوج کو نشانہ بنا کر کئی حملے کئے گئے جس میں سیکڑوں سیکورٹی جوان مارے گئے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Two terrorists killed by army in egypts sinai in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply