داعش میں شمولیت اختیار کرنے شام جا رہے دو ملیشیائی ترکی میں گرفتار

کوالالمپور: ملیشیائی پولس کے مطابق ترک حکام نے دو ملیشیائی باشندوں کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) مں شمولیت اختیار کرنےکےلئے شام جارہے تھے۔
پولیس انسپیکٹر جنرل خالد ابو بکر نے ان دونوں مشتبہ ہانکے حوالے سے بتایا کہ ان میں سے ایک مشتبہ ایک فیکٹری میں ٹیکنیشئین اور دوسرا ویلڈر ہے۔ان دونوں کو شام میں داعش کے سرگرم اور بدنام ملیشیائی دہشت گرد محمد وندی محمد زیدی نے داعش میں شامل کیا تھا۔
واضح رہے کہ داعش سے لاحق خطرے کے پیش نظر ملیشیا میں ہائی الرٹ ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Two syria bound malaysians arrested in turkey police in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply