لندن ٹیوب ٹرین دھماکہ میں مزید دو مشتبہ گرفتار

لندن: (رائٹر) برطانوی پولس نے آج بتایا کہ انہوں نے لندن ٹرین میں بم دھماکہ کے سلسلے میں بدھ کے روز مزید دو مشتبہ ملزمان کو گرفتار کیا، جس اس معاملے میں گرفتار ملزمان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ پولس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی عمر 48 اور 30 سال کی ہے، جن کو ساؤتھ ویلس کے نیوپورٹ میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
اس سے قبل منگل کے روز بھی ایک تیسرے مشتبہ ملزم کو نیوپورٹ سے ہی گرفتار گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ کو لندن کی ٹرین میں ہونے والے بم دھماکے میں 30 مسافر زخمی ہوگئے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Two more arrested in london train blast in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply