یمن کے ساحل پر تعینات سعودی جنگی جہاز پرحوثی باغیوں کے حملے میں دو ہلاک

دوحہ:یمن کے مشرقی ساحل پر سعودی عرب کے جنگی جہاز پر حوثی باغیوں کے حملے میں عملہ کے دو افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع سعودی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے نے دی ہے۔
خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگی جہاز یہاں حدیدہ شہر کے مغربی سمندری ساحل کے پاس گشت لگا رہا تھا تبھی حوثی باغیوں کے تین خود کش کشتیوں نے جہاز پر حملہ کر دیا جس سے جنگی جہاز میں دھماکے ہو گیا اور عملے کے دو ارکان ہلاک ہو گئے۔

Title: two killed in houthi rebel attack on saudi warship off yemen | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply