عراق میں ایرانی کرد اپوزیشن کے دفتر پر بموں سے حملہ، 6 ہلاک

اربل:شمالی عراق کے ایرانی کرد اپوزیشن گروپ کے دفتر کے باہر آج ہوئے ایک بم دھماکے میں چھ افراد کی موت ہو گئی۔ عراقی کرد سلامتی دستوں نے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ حملہ مشرقی اربل کے ڈیموکریٹک پارٹی کے ایران کردستان کے دفتر کو نشانہ بنا کر کیا گیا تھا۔ اس میں چھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ ایران اور کردستان اور ایرانی پاسداران انقلاب کے درمیان اس سال جون جولائی سے ہی تصادم دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ اس میں اب تک کئی افرا د ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Twin bomb blasts outside iraqi kurdish political office in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply