فوج کے ساتھ مسلح تصادم میں بوکو حرام کے 22 دہشت گرد ہلاک

جوہانسبرگ: نائیجیریا کے بورنو ریاست میں دہشت گرد انہ حملے کے بعد فوج کے ساتھ تصادم میں بوکو حرام کے کم از کم 22 دہشت گرد ہلاک گئے۔ نائیجریائی فوج کے ترجمان کرنل سنی عثمان نے بتایا کہ کل ہوئے اس حملے میں فوج کے چار جوان بھی مارے گئے ہیں اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ جائے تصادم سے 2۔اے کے۔47 رائفل، ایک جی 3 رائفل اور 36 ہتھ گولے آمد کئے گئے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ نائجیریا شمال مشرقی علاقہ بوکو حرام کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔گزشتہ چند ماہ میں نائیجیریا کی حکومت نے ان علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کئی فوجی کارروائیاں کی ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Twenty two boko haram insurgents and 4 soldiers killed in nigeria in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply