ترک طیاروں کی شمالی عراق میں کرد دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

استنبول: ترکی کے جنگی جہازوں نے کل شمالی عراق کے کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر حملہ کیا اور اس کے جنگجوؤں کے توپخانہ کے ٹھکانوں اور کیمپوں کو تباہ کردیا یہ اطلاع ترک فوج نے دی ہے۔
فوج نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ یہ حملہ عراق کے جاپ علاقہ میں کردستان ورکرز پارٹی کی جانب سے استنبول کے فٹبال اسٹیڈیم کے باہر ہوئے حملہ کی ذمہ داری لینے کے کچھ ہی وقت بعد کہا گیا۔
استنبول کے حملے میں 38 ممبران کی موت ہوگئی تھی اور 155 زخمی ہوگئے تھے۔ ترکی کے جنوب مشرقی حصہ میں PKK کے جنگجو پچھلے تین سال سے برسر پیکار ہیں اور فوج اسے ختم کرنے کے لئے انکے خلاف کارروائی کررہی ہے اس میں 40 ہزار افراد مارے جاچکے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Turkish jets strikes in northern iraq in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply