ترکی پولس نے داعش کے 6 دہشت گرد وں کوگرفتارکر لیا

انقرہ:ترکی کی پولیس نے ایک احتجاجی مظاہرہ کے دوران حملہ کا منصوبہ بنانے کے الزام میں دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے چھ دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے۔
وسطی ترکی کے کائسیری صوبہ کے گورنر نے ایک مقامی اخبار کو بتایا کہ اصل اپوزیشن پارٹی سی ایچ پی پارٹی کے لیڈر کیمیل کلکداروگولو نے اپنے ایک ممبر پارلیمنٹ کو جیل بھیجے جانے کے خلاف گزشتہ ماہ راجدھانی انقرہ سے استنبول تک احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا تھا۔
انہوں نے کہاکہ اس احتجاجی مارچ کے دوران حملہ کا منصوبہ بنانے کے الزام میں چھ داعش دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Turkeysix suspected daesh militants arrested in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply