قطر معاملہ میں اردوغان کا عرب حکمرانوں سے ٹیلی فونی تبادلہ خیال

استنبول: ترکی کے صدر طیب اردغان نے بذریعہ فون قطر، روس، کویت اور سعودی عرب کے حکمرانوں کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کے لئے بات چیت کی۔ صدرکے ذرائع نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ خلیجی ممالک نے قطر پر اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے اس سے تعلق منقطع کرلیا ہے جو درست نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق اس بات چیت میں علاقائی امن و استحکام کی اہمیت پر بات چیت کی گئی اور ساتھ ہی موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کے لئے سفارت کاری کاراستہ نکالنے پر زور دیا گیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Turkeys erdogan holds talks with leaders on lowering qatar tension in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply