ترکی میں مزید 47 اور صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

استنبول:(رائٹر) ترکی کے حکام نے امریکہ میں مقیم مذہبی مبلغ ملا فتح اللہ گلین کے حامیوں کے خلاف اپنی مہم تیز کرتے ہوئے آج 47 اور صحافیوں کی حراست کا وارنٹ جاری کیا۔
آج نظربند کئے گئے صحافیوں میں زمان اخبار کے صحافیوں اور کالم لکھنے والوں کے علاوہ کچھ افسران بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق پراسیکیوٹرز کی دلچسپی اس بات میں نہیں ہے کہ ان صحافیوں نے مضمون میں کیا لکھا یا کیا نہیں لکھا۔
پراسیکیوٹر ملا گلین سے ان کے تعلقات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Turkey orders detention of 47 more journalists in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply