صدر منتخب ٹرمپ شامی کردوں کی حمایت بند کر دیں گے:ترکی کا اظہار امید

انقرہ: ترکی کو امید ہے کہ امریکہ شامی کردوں کی حمایت اور امداد بند کر دے گا۔ وزیر دفاع فقری اسحاق نے قومی دارالخلافہ انقرہ میں ترک سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امید ظاہرکی کہ امریکی صدر منتخب ڈونالڈ ٹرمپ اک ایڈمنسٹریشن دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے خلاف لڑائی میں شامی کرد وائی پی جی ملیشیا کے ساتھ اتحاد کرنے کی ”غلطی سدھارے گا“ ۔
ترکی وائی پی جی کو پی کے کے جنگجو گروپ کا ہی بازو سمجھتی ہے جس نے ترکی میں تین دہائیوں تک بغاوت کی تھی اور جسے انقرہ حکومت امریکہ اور یوروپی یونین دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Turkey hopes trump will stop backing syrian kurdish ypg defence minister in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply