ترکی میں بغاوت میں ملوث 16ہزار گرفتار،پونے آٹھ ہزار سے پوچھ گچھ

استنبول: ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش میں ملوث ہونے کے معاملے میں 16 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر انصاف بقیرر ووزاغ نے آج بتایا کہ گزشتہ ماہ کے ناکام فوجی انقلاب کے سلسلے میں 16 ہزار لوگوں کو باضابطہ طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ حراست میں لئے گئے چھ ہزار دیگر لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے خبررساں ایجنسی انادولو کو بتایا کہ سات ہزار 688 دیگر لوگوں سے، جنہیں فی الحال حراست میں نہیں لیا گیا ، پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
ترکی حکومت نے15جولائی کی بغاوت میں ملوثعدلیہ، فوج، پولس اور دیگرسرکاری اداروں کے ہزاروں افراد کو گرفتار،برطر ف یا معطل کر دیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Turkey formally arrested 16000 people in coup probe justice minister in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply