ایران آگ سے کھیل رہا ہے، اوبامہ ان پر مہربان ہو سکتے ہیں میں نہیں: ٹرمپ

جدہ : امریکہ کے نئیے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے ۔اور مزید کہا کہ وہ اپنے پیشرو براک اوبامہ سےبھی زیادہ سخت پابندیاں عائد کرنے والے ہیں۔
امریکی صدر نے مزید ٹوئیٹ کیا کہ وہ جان لیں کہ صدر براک اوبامہ ان پر مہربان رہے لیکن وہ ہرگز نہیں رہیں گے۔رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا یہ ٹوئیٹ ان امکانات کے ظاہر کیے جانے کے بعد ،کہ ٹرمپ ایران کے کئی اداروں پرنئی پابندیاں عائد کر سکتا ہے ،آیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Trump says iran is playing with fire as new sanctions loom in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply