نئے امریکی صدر نے اہل و عیال کے لئے اعلیٰ سیکورٹی مانگی؟

واشنگٹن:امریکہ میں نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیم نے وائٹ ہاؤس سے مسٹر ٹرمپ کی اولاد کے لئے اعلی سطحی خفیہ سیکورٹی منظور کرنے کی مانگ کی ہے۔ سی بی ایس نیوز کے ذرائع کے حوالے سے اس بات کی اطلاع ملی ہے۔
مسٹر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا، بیٹے ایرک اور ڈونالڈ جونیئر کے علاوہ داماد جیرڈ کوشنیر ریپبلکن امیدوار کے انتخابی تشہیر کے مشیروں میں شامل رہے ہیں۔
تاہم سی بی ایس کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے کہ مسٹر ٹرمپ کی اولادوں کے لئے اعلی سطحی سیکورٹی کا مطالبہ کیوں کیا گیاہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Trump reportedly asks for security clearances for his children in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply