ٹرمپ کا اوبامہ کئیر اصلاحات منصوبہ مارچ تک پیش کرنے کا وعدہ

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کہا کہ وہ صحت کے شعبہ میں اصلاحات کے سلسلے میں سوچے سمجھےاور کم خرچ والے منصوبےکو مارچ کے پہلے ہفتے یا وسط میں پیش کر سکتے ہیں۔
مسٹر ٹرمپ نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا،”ہم اوباما کیئر کاحل نکال رہے ہیں، ہم تقریباً آخری مرحلے میں ہیں۔ اس لئے اسے ہم مارچ کے ابتدائی ہفتوں یا وسط میں کبھی بھی پیش کر سکتے ہیں۔“
قابل ذکر ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے صدر کے عہدے کے لیے اپنی انتخابی مہم کے دوران سابق صدر براک اوباما کے صحت بہتر بنانے کے منصوبہ اوباما?یئر کو ختم کر کے اس کے بدلے میں دیگر منصوبے لانے کا وعدہ کیا تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Trump promises obamacare reform plan by march in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply