وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر اور آئرش وزیر اعظم کے درمیان پناہ گزیں مسئلہ پر گفتگو

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج آئرلینڈ کے وزیر اعظم انڈا کینی سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے پناہ گزین مسئلہ پر بات چیت کی۔ کینی نے کہا،”ہم نے پناہ گزینوں سے متعلق مسائل پر بات کی جو ہمارے شہریوں کیلئے کافی اہم ہے۔
یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر انتظامیہ اور صدر کو توجہ دینا بہت ضروری ہے۔“دونوں رہنماؤں نے بعد میں وائٹ ہاؤس کے اسپیکر پال رئیان کی طرف سے منعقد ضیافت میں بھی شرکت کی۔“ بعد میں مسٹر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کا آئرلینڈ کے سفر کا منصوبہ ہے اور وہ اس ملک کو بہت پسند کرتے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Trump meets irish pm at white house ahead of st patricks day in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply