صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیچروں کو بندوق دینے کی حمایت

واشنگٹن: صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بندوقوں سے ہونے والی تشدد پر وائٹ ہاؤس میں منعقد ایک پروگرام میں اسکولوں کو بندوق سے پاک زون بنانے اور ٹیچروں کو بندوقوں سے لیس کرنے کی حمایت کی ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے کہا، ”مسلح ٹیچر حملہ کو روک سکتا ہے“۔ امریکی صدر نے یہ تجویز ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب گزشتہ ہفتے فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کے بعد ان سے اس بات کی یقینی بنانے کی اپیل کی جا رہی ہے کہ ایسے حملے دوبارہ نہ ہوں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Trump endorses guns for teachers to stop shootings in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply