چین شمالی کوریا کو تیل سپلائی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا:ٹرمپ

واشنگٹن: (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس بات سے بہت زیادہ مایوسی ہوئی ہے کہ چین شمالی کوریا کو تیل کی فراہمی کر رہا ہے۔
چین کے اس قدم سے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کا ‘ دوستانہ حل’ نہیں ہو پائے گا۔ٹرمپ نے ٹویٹ کیا، “یہ بہت مایوسی کی بات ہے کہ چین تیل کو شمالی کوریا جانے کی اجازت دے رہا ہے۔

Title: trump attacks china after report of north korea oil transfer | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply